ایس پی طاہر داوڑ کا قتل،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز، افغانستان کو منہ توڑ جواب دیدیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا پولیس کے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل پر پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل کے معاملے پر افغان ناظم الامور کو دو بار دفتر خارجہ طلب کیا گیا، طاہر داوڑ کی میت کی حوالگی میں تاخیر پر افغانستان سے احتجاج کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ طاہر خان داوڑ کی میت جلد پاکستان کے حوالے کی جائے۔ترجمان دفتر خارجہ

نے بتایا کہ افغانستان میں پاکستان کے سفیر نے بھی اس تاخیر پر احتجاج کیا ہے، پاکستانی قونصل جنرل اس وقت میت کی حواگی کے لیے ہسپتال میں موجود ہیں۔ترجمان نے کہاکہ ایس پی طاہر خان داوڑ کے بیہمانہ قتل پر گہرا دْکھ ہے۔واضح رہے کہ ایس پی طاہر داوڑ اسلام آباد کے علاقے جی ٹین سے جمعہ 27 اکتوبر کو لاپتہ ہوئے جن کی لاش دو روز قبل افغانستان کے صوبہ ننگرہا ر سے ملی اور دفتر خارجہ نے بھی ان کی شہادت کی تصدیق کی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…