’’نئے پاکستان‘‘ میں نئی مثال قائم،عمران خان نے تحفے میں ملنے والی 1 کروڑ 65 لاکھ کی گھڑی کے ساتھ کیا کیا؟ حیران کن انکشاف

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحفے میں ملنے والی قیمتی گھڑی کے ساتھ کیا کیا، اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے حب الوطنی کی مثال قائم کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے دی گئی قیمتی گھڑی قومی خزانے میں جمع کرا دی، اس طرح عمران نے نئے پاکستان میں نئی مثال قائم کر دی ہے، رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو 1 کروڑ 65 لاکھ کی چوپارڈ کمپنی

کی گھڑی بطور تحفہ دی تھی، قانون کے مطابق عمران خان اس گھڑی کی قیمت کا دس فیصد ادا کرکے اسے اپنے پاس رکھ سکتے تھے لیکن وزیراعظم نے گھڑی اپنے پاس رکھنے کی بجائے اسے قومی خزانے میں جمع کرا دیا، واضح رہے کہ 2010ء میں ترک صدر کی طرف سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو قیمتی ہار دیا گیا تھا جو گم ہو گیا تاہم بعد ازاں یوسف رضا گیلانی نے یہ تسلیم کیا تھا کہ ہار ان کے پاس ہے لیکن وزیراعظم عمران خان نے حب الوطنی کی نئی مثال قائم کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…