منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ پر چوہدری نثار تحریک انصاف کی کس شخصیت کیساتھ بیٹھے تھے؟دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی،تصویر بھی وائرل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں سیاسی و عسکری قیادت سمیت صحافیوں نے بھی شرکت کی ۔اس پرمسرت موقع  پر سابق وزیر داخلہ کا بھی کافی عرصہ کے بعد چہرہ نظر آ گیا۔سوشل میڈیا پر جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے ولیمہ کی ایک چھوٹی سی ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے جس میں چیف جسٹس  نے بھی شرکت کی اور پاک فوج کے سربراہ کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ۔

اس تقریب میں وزیراعظم عمران خان سمیت وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوئے ۔تاہم اس موقع پر سب کی دلچسپی کا مرکز چوہدری نثار رہے ۔چوہدری نثار پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن کے ساتھ بیٹھے ہیں جبکہ اسی ٹیبل پر ایک جانب تحریک انصاف اور عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر خان ترین موجود ہیں اور ان کے ساتھ سینئر صحافی مجید نظامی بیٹھے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…