جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عثمان بزدار یا چوہدری سرور !دونوں رہنمائوں کے پیچھے کونسی طاقت کھڑی ہے ؟ پارٹی کو تقسیم کرنے کیلئے کیا چال چلی گئی ؟ وزیراعلیٰ پنجاب کامستقبل کیا ہو گا ؟ معروف صحافی نے اندر کی خبر دیتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)نامور صحافی معید پیرزادہ نے کہا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی اور جہانگیر کےبیچ ہونے والی گفتگو کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد میڈیا پر ایک بحث چھیرگئی کہ پنجاب کا انٹ ابھی کس کروٹ بیٹھنے والا ہے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا مستقبل کیا ہو گا ؟تاہم وزیراعظم نے اعلان نے سب کے منہ بند کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و سینئر تجزیہ نگار معید پیرزادہ نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور

گورنر پنجاب چوہدر سرور کے پیچھے ایک طاقت ہے جس کا نام عمران خان ہے ۔ دونوں ایک ہی شخص کی طاقت سے جڑے ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان اچھی طرح سمجھ گئے ہیں کہ کچھ دھڑے چھوٹی چھوٹی چالاکیاں کر رہے ہیں جسے میڈیا ایشو بنا کر اٹھا رہا ہےجو بلکل ڈیڈہے ۔ یاد رہے کہ قبل ازیں اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی اور جہانگیر ترین کے مابین ہونیوالی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے ۔ جس کاوزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعت اور پارٹی رہنماءجہانگیرترین کے درمیان ہونے والے متنازع گفتگو کا نوٹس لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…