منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانیہ کا آسیہ مسیح کو پناہ دینے سے انکار اگر اسے یہاں آنے دیا تو ہمارے ساتھ کیا کام ہوسکتا ہے؟برطانیہ نے خطرہ بھانپتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کا آسیہ بی بی کو پناہ دینے سے انکار۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے آسیہ بی بی کی اپیل مسترد کردی کیونکہ انہیں توہین رسالت کے الزام میں 9سال قید کاٹنے والی خاتون کو پناہ دینے پر بیرون ملک اپنے سفارتکاروں کی سکیورٹی کے خدشات ہیں۔برٹش پاکستانی کرسچئن ایسوسی ایشن کے چیئرمین ولسن چودھری نے بتایاکہ دو ممالک نے آسیہ بی بی کو پناہ کی پیشکش کی ہے لیکن برطانیہ ان میں نہیں ہے ۔ان کاکہناتھاکہمجھے یقین ہے کہ برطانوی حکومت کو تحفظات ہیں

کیونکہ خاتون کی برطانیہ منتقلی سے سکیورٹی خدشات اور کمیونٹی کے کئی افراد میں بے چینی پھیلے گی اور بیرون ملک برطانوی سفارتکاروں کو بھی خدشات لاحق ہوں گے۔انہوں نے تصدیق کی ہے کہ آسیہ اور اس کی فیملی سخت سکیورٹی میں تاحال پاکستان میں ہیں ۔ذرائع کے مطابق پناہ دینے سے انکار کی سفارتی سطح پر تصدیق نہیں ہوسکی لیکن برطانوی ہوم آفس کاکہناہے کہ وہ انفرادی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے ۔واضح رہےکہ سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو توہین رسالت کیس سے بری کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…