پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں وہی پرانے کام ہونے لگے ، صدر پاکستان کی آمد پر میٹرو سروس کو بند کیا گیا تو عوام بھی چپ نہ بیٹھی ، کیا چیز یاد دلا دی ؟

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر پاکستان عارف علوی کی ملتان انٹری نے میٹرو سروس بند کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت جناب عارف علوی گزشتہ روز ملتان کے دورے پر آئے جس کی وجہ سے میٹرو کو بند کر دیا گیا ، میٹرو سروس بند ہونے کی و جہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ شہری سیکورٹی نام کے پر تنگ ہوتے رہے ، طلبا وطالبات اور دفاتر کے ملازمین بھی سخت پریشانی سے دو چار ہوئے کیونکہ میٹرو سروس بند کر دی گئی تھی ۔ میٹرو سروس کے بند ہوتے ہی عوام شدید

غصے میں آگئی اور صدر مملکت کیخلاف شدید نعرے بازی اور ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ہمیشہ پروٹوکول کیخلاف نعرے لگاتی رہی جبکہ اب ان کی اپنی حکومت ہے تو ان نعروں کو وہ کیسے بھول گئی ہے؟۔ یاد رہے کہ اس سے قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ کے پروٹوکول لینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جنہیں ائیر پورٹ سے نکلتے ہی قطار میں لگی گاڑیوں کی جانب بڑھتی ہیں اور ان میں سے ایک گاڑی میں سوار ہو تا دیکھا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…