دھاندلی۔۔دھاندلی۔۔دھاندلی متحدہ اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج شروع حکومت نے اچانک بڑا قدم اٹھا لیا، کیا کام کر دیا گیا؟

8  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی مخالف اپوزیشن جماعتوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج شروع، جاوید ہاشمی الیکشن کمیشن پہنچ گئے، الیکشن کمیشن جانیوالے تمام راستے بند، پولیس کی اضافی نفری تعینات، راجہ ظفر الحق، مشاہد حسین ، غفور حیدر ی و دیگر اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہائوس میں موجود۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی مخالف متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج شروع ہو چکا ہے اور بڑی تعداد میں ن لیگ اور دیگر جماعتوں کے کارکنان الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ

کر رہے ہیں جبکہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی بھی احتجاج میں شرکت کیلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں ۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن جانیوالے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے اور پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔ ن لیگ کے راجہ ظفر الحق، مشاہد حسین سید، مجلس عمل کے غفور حیدری اور دیگر اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہائوس میں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں نے آج انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…