منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قرض معافی کیس۔۔چیف جسٹس نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ بڑے بڑوں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے 54 ارب روپے قرض معافی کیس کی سماعت میں رضاکارانہ قرض واپس کرنے کے خواہش مندافرادکی فہرست طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ رضاکارانہ ادائیگی نہ کرنے والوں کے مقدمات بینکنگ کورٹس بھجوائے جائیں گے‘ بینکنگ کورٹس جانیوالوں کو رقم بطور سکیورٹی جمع کروانا ہوگی‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ بینکنگ کورٹس کو مقدمات نمٹانے کے لئے چھ ہفتوں کی مہلت دیں گے۔ جمعرات کو 54 ارب روپے قرض معافی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ رضاکارانہ قرض واپس کرنے کے خواہش مند افراد کی فہرست دے دیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ رضاکارانہ ادائیگی نہ کرنے والوں کے مقدمات بینکنگ کورٹس بھجوائے جائیں گے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر قرضے واپس کردیئے جائیں۔  ہم نے یہ رقم ڈیم کے لئے دینی ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ قرضوں کی رقم کا تعین ہوچکا ہے قرض معاف کرانے والوں نے 75 فیصد رقم دینی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بینکنگ کورٹس جانیوالون کو رقم بطور سکیورٹی جمع کروانا ہوگی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…