ووٹ کیسے مانگ سکتا ہوں کیونکہ۔۔ جس رہنما کو پیپلزپارٹی کا چیئرمین سینٹ کا امیدوار سمجھا جاتا رہا اسی نے بڑا سرپرائز دیدیا۔۔پوری گیم ہی چینج کر دی

9  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جس سیاسی جماعت کے پاس ووٹ زیادہ ہونگے وہی چیئرمین سینٹ بنانے میں کامیاب ہو گی، چیئرمین سینٹ کیلئے امیدوار نامزد نہیں ہوا پھر ووٹ کیسے مانگ سکتا ہوں، امید ہے چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے سینٹ کا وقار مزید بڑھے گااور صوبوں کے مسائل حل ہونگے، پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا جن کے متعلق کہا جا

رہا ہے تھا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے یہ چیئرمین سینٹ کے امیدوار ہونگے نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ جس سیاسی جماعت کے پاس ووٹ زیادہ ہونگے وہی چیئرمین سینٹ بنانے میں کامیاب ہو گی، چیئرمین سینٹ کیلئے امیدوار نامزد نہیں ہوا پھر ووٹ کیسے مانگ سکتا ہوں۔ ا مید ہے چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے سینٹ کا وقار مزید بڑھے گااور صوبوں کے مسائل حل ہونگے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…