ویڈیو لیک ہونے کے بعدیہ تو ہونا ہی تھا، عمران خان نے پنجاب کابینہ سے متعلق دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر مبشر لقمان نے پنجاب کابینہ میں تبدیلی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تو نہیں لیکن 2,3 وزراء کو اٹھا کر باہر کر دیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب تبدیل ہونے والے نہیں ہیں لیکن میں… Continue 23reading ویڈیو لیک ہونے کے بعدیہ تو ہونا ہی تھا، عمران خان نے پنجاب کابینہ سے متعلق دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا