پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف غیرملکی کمپنی میں ملازم نکلے،اس کے علاوہ کیا کچھ کرتے ہیں؟بڑا اعتراف کرلیاگیا،ہائیکورٹ میں حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے حوالے سے دائر درخواست پر مزید سماعت 24جنوری تک کیلئے ملتوی کردی۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بنچ نے اقامہ کی بنیاد… Continue 23reading پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف غیرملکی کمپنی میں ملازم نکلے،اس کے علاوہ کیا کچھ کرتے ہیں؟بڑا اعتراف کرلیاگیا،ہائیکورٹ میں حیرت انگیزانکشافات