ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

عمران خان اور آصف علی زرداری کی خفیہ ڈیل، بلاول بھٹو نے عین موقع پر ایسا کیا کر دیا کہ اچانک اہم ترین فیصلے بدل گئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے درمیان رابطے کا انکشاف ہوا ہے تاہم بلاول بھٹو کی تنقید کی وجہ سے عمران خان ناراض ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان اور آصف علی زرداری مال روڈ دھرنے میں اکٹھے شرکت کے حوالے سے نرمی اختیار کرنے

پر تیار ہوگئے تھے تاہم بلاول بھٹو کی عمران خان پر تنقید کے بعد معاملات خراب ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آصف علی زرداری کے ساتھ سٹیج شیئر کرنے سے معذرت کر لی، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی رہنماؤں کے ذریعے رابطے میں رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…