یہ لو میرا موبائل نمبر،میں بھی دیکھتا ہوں۔۔!!! چیف جسٹس نے زینب کے والد کو روسٹرم پر بلا کر ایسی بات کہہ دی کہ آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائیگا
لاہور( این این آئی)زینب قتل کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نے گرفتار ملزم عمران کے 37بینک اکاؤنٹس کا دعویٰ کرنے والے اینکر پرسن کی جانب سے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کی… Continue 23reading یہ لو میرا موبائل نمبر،میں بھی دیکھتا ہوں۔۔!!! چیف جسٹس نے زینب کے والد کو روسٹرم پر بلا کر ایسی بات کہہ دی کہ آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائیگا