پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

بختاور نے 28 ویں سالگرہ پر زپ لائن ایڈونچر کا لطف اٹھایا

datetime 28  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری 28برس کی ہوگئیں۔دبئی میں مقیم بختاور بھٹو زرداری نے اپنی اٹھائیسویں سالگرہ

کو ایک ایڈونچر کا روپ دیتے ہوئے دبئی زپ لائن کا لطف لیا۔انہوں نے دبئی دو بلند ترین عمارتوں سے بندھے تار کے سہارے ہواؤں میں سفر کیا اور اٹھائیسویں سالگرہ کا جشن بھرپور انداز میں منایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…