مفتاح اسماعیل نے پاکستان سٹیل مل کو مفت دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان سٹیل بند پڑی ہے، پی آئی اے کے قرضے ادا کرنے والے کو سٹیل ملز مفت میں دی جائے گی، انہوں نے کہا کہ واجبات ادا کریں پاکستان سٹیل مفت میں لے جائیں۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستانی قوم کا پیسہ… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے پاکستان سٹیل مل کو مفت دینے کا اعلان کر دیا