نواز شریف کا بیان: کئی گھنٹے گزر گئے بھارتی میڈیا کا’’باولہ‘‘ پن ٹھیک نہ ہوسکا،بھارتی اینکرز اور صحافی آداب صحافت بھی بھول گئے ،پاکستان دشمنی میں حدیں پار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے ممبئی حملوں بارے میں بیان کو کئی گھٹنے گزر جانے کے باوجود بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں ’’باولہ‘‘ ہو تا چلا رہا ہے ، بھارتی اینکرز اور صحافی آداب صحافت بھی بھول گئے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے اس بیان پرکہ’’ممبئی حملوں میں پاکستان میں متحرک غیر ریاستی… Continue 23reading نواز شریف کا بیان: کئی گھنٹے گزر گئے بھارتی میڈیا کا’’باولہ‘‘ پن ٹھیک نہ ہوسکا،بھارتی اینکرز اور صحافی آداب صحافت بھی بھول گئے ،پاکستان دشمنی میں حدیں پار