آصف علی زرداری کس حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گے؟ اعلان کردیاگیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے سربراہ اورسابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ آئندہ انتخاب میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہیں کر پائے گی اکثریت ملنا عمران خان کا خواب ہی رہے گا انہوں نے نوابشاہ سے اپنی آبائی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی انتخابات میں بھرپور حصے لے… Continue 23reading آصف علی زرداری کس حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گے؟ اعلان کردیاگیا