’’اب ہمیں اپنے مقاصد سے نہیں ہٹنا‘‘ تبدیلی نہ لاسکے تو حشر ایم ایم اے اور اے این پی سے بھی برا ہوگا وزیر اعظم نامزد ہونے کے بعد عمران خان کا دبنگ خطاب
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزیراعظم کا باضابطہ امیدوار نامزد کردیا۔پیر کو یہاں مقامی ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پہلے الیکشن میں کامیابی پر پارٹی… Continue 23reading ’’اب ہمیں اپنے مقاصد سے نہیں ہٹنا‘‘ تبدیلی نہ لاسکے تو حشر ایم ایم اے اور اے این پی سے بھی برا ہوگا وزیر اعظم نامزد ہونے کے بعد عمران خان کا دبنگ خطاب