پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کا ایک اور وار ،چینی انجینئرز کی گاڑی پر خود کش حملہ
دالبندین (سی پی پی)بلوچستان کے علاقے دالبندین میں ایک مسافر بس کے قریب خود کش دھماکے میں 7افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں بس کاڈرائیور، 3غیرملکی باشندے اور3ایف سی اہلکار بھی شامل ہیں ،دھماکے کے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، خودکش حملہ آور نے جسے نشانہ بنانے کی کوشش کی وہ سیندک منصوبے… Continue 23reading پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کا ایک اور وار ،چینی انجینئرز کی گاڑی پر خود کش حملہ