اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر نے بھی شادی کرلی،خاور مانیکا کی نئی اہلیہ کا نام کیا ہے اور اس وقت انکی عمر کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (سی پی پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تیسری شادی کر لی ، نکاح کی تقریب میں بیٹے اور بیٹیوں سمیت دیگر اہل خانہ نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق خاورمانیکا کی نئی بیوی کا نام سمیرا آغا ہے اور ان کی عمر 40سال ہے، شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔

جس میں مانیکا فیملی کے افراد سمیت چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔نکاح کی تقریب میں شریک خاور مانیکا کے دوست لطیف خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں نکاح کی تصدیق کی۔واضح رہے کہ خاور مانیکا نے 10ماہ قبل بشری وٹو کو طلاق دے دی تھی، جو اب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…