نوازشریف کی اڈیالہ جیل سے منتقلی،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے بکتر بند گاڑی کے ذریعے سخت سیکیورٹی حصار میں عدالت لایا جائے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نوازشریف کے قافلے میں جیمرز والی گاڑی اور ایمبولینس بھی شامل ہوگی حتساب عدالت اوراطراف دو… Continue 23reading نوازشریف کی اڈیالہ جیل سے منتقلی،تفصیلات منظر عام پر آگئیں