ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

”پنجاب کے وزیراعلیٰ یاسر ہمایوں نہیں بلکہ کو ن ہو گا “ انتہائی بڑا دعویٰ سامنے آ گیا ، ایسا نام جو کسی شخص کے وہم گمان میں بھی نہ تھا

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف حکومت بنانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار نصرت جاوید نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف وزیراعلیٰ پنجاب راجہ یاسر ہمایوں کو نہیں بنائے گی ۔

سینئر تجزیہ نگار نصرت نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک تحریک انصاف ہےجو ہمیں نظریاتی نظر آتی ہے جبکہ دوسری تھنک ٹینک ہے میرا ان سے رابطہ ہوا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی ’’رائے مرتضی اقبال‘‘ ہیں جو کہ چیچہ وطنی سے ہیں جن کا تعلق حسن رائے نواز فیملی سے ہے ۔ سینئر تجزیہ نگار کا مزید کہنا تھا کہ باقی تمام نام قیاس آرائیاں ہیں جبکہ وزارت اعلیٰ کے اصل امیدوار کوئی اور نہیں بلکہ ’’رائے مرتضی اقبال ‘‘ ہی ہیں ۔ تحریک انصاف کے رہنما رائے مرتضیٰ عا م انتخابات میں ایک قومی اسمبلی کی سیٹ سے ایک لاکھ 37 ہزار ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر بھی کامیابی حاصل کی ۔ نصرت جاوید کا کہناتھا کہ رائے مرتضی کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ ” ایچ ای سن “ کالج میں عمران خان کے ساتھی بھی تھے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…