جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی اڈیالہ جیل سے منتقلی،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے بکتر بند گاڑی کے ذریعے سخت سیکیورٹی حصار میں عدالت لایا جائے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نوازشریف کے قافلے میں جیمرز والی

گاڑی اور ایمبولینس بھی شامل ہوگی حتساب عدالت اوراطراف دو سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔کمرہ عدالت اور حاطے میں داخلہ صرف فراہم کئے جانے والے ناموں کی لسٹ پر ہی ہوگا ۔میڈیا نمائیدوں کی محدود تعداد کوریج کے لئے کمرہ عدالت جاسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…