جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’ہیلو پاکستان‘‘ ،سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کاعمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت کا ٹوئٹر پر جواب ،اہم پیغام جاری کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی کرکٹر کپل دیو نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف نے تین بھارتی کرکٹروں کو عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے جن میں کپل دیو، سنیل گواسکر اور نوجوت سندھو شامل ہیں۔

حلف برداری تقریب میں 1992 ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت پر بھارتی کرکٹر کپل دیو نے ٹوئٹر پر کہا کہ ’’ہیلو پاکستان‘‘ میں آ رہا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک تاریخی موقع ہے جب عمران خان بطور وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ مجھے اس لمحے کاشدت سے انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…