شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہل خانہ کے ہمراہ نواز شریف اور مریم نواز سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف اور اہلخانہ کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی خصوصی اجازت دی گئی۔شریف فیملی کو اجازت سے متعلق پہلے آگاہ کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت… Continue 23reading شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات