مولانا فضل الرحمن صدر پاکستان۔۔۔متحدہ اپوزیشن نے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن)اپوزیشن کے صدارتی امیدوار کے لئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے نام پر متحدہ مجلس عمل،عوامی نیشنل پارٹی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں متفق ہو گئیں تاہم پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام واپس لینے سے انکار کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن صدر پاکستان۔۔۔متحدہ اپوزیشن نے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا