صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری،ایک امیدوار آخری وقت پر دستبردار
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جس کے مطابق 4 ستمبر کو ڈاکٹر عارف علوی، اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ملک بھر سے جمع کرائے گئے 12 امیدواروں میں سے 4 کے کاغذات نامزدگی گزشتہ روز منظور کیے گئے تاہم مولانا فضل الرحمان کے… Continue 23reading صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری،ایک امیدوار آخری وقت پر دستبردار