ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

مجھے عمران خان نیازی نہیں بلکہ اس نام سے پکارا جائے،وزیر اعظم نے حکومت کو حکم جاری کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (اے پی پی ) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری رابطہ کاری میں ان کے پورے نام عمران احمد خان نیازی کے بجائے مختصر نام عمران خان استعمال کیا جائے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ان ہدایات کی

پیروی کیلئے تمام متعلقین کو آگاہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم پاکستان کا نام عمران احمد خان نیازی ہے جو ان کی سرکاری دستاویزات پر درج ہے تاہم وہ اپنے مختصر نام عمران خان سے مشہور ہیں اسی لیے ان کی جانب سے ان کا یہی نام استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…