ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف نے حج کی سعادت حاصل کر لی، سعودی ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان پاکستانی سپہ سالار کو مبارکباد دینے کس جگہ پہنچ گئے  ملاقات کے دوران دونوں میں کیا بات چیت ہوئی؟بڑی خبر آگئی

datetime 22  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کر لی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان سپہ سالار سے ملاقات کیلئے منیٰ پہنچ گئے، علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو، سعودی ولی عہد نے آرمی چیف کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد بھی دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ولی عہد نے منیٰ میں ملاقات کی اور جنرل قمر جاوید باجوہ کو گزشتہ رات عشائیہ
بھی دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ کے مطابق سعودی ولی عہد نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی ولی عہد نے پاکستان کی نئی حکومت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور حمایت کا یقین دلایا۔شہزادہ محمد بن سلمان کا درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں پاکستان کی کامیابی کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…