سلیم صافی کی رپورٹ سچ پر مبنی تھی یا جھوٹ؟ بالآخر وزیراعظم عمران خان نے واضح جواب دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں گزشتہ روز سینئر صحافیوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اس ملاقات میں ایک ملکی معاملات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کو صحافیوں کے بہت سے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا، اس ملاقات… Continue 23reading سلیم صافی کی رپورٹ سچ پر مبنی تھی یا جھوٹ؟ بالآخر وزیراعظم عمران خان نے واضح جواب دے دیا