وزیراعظم عمران خان نے خواجہ آصف سے الیکشن ہارنے والے عثمان ڈار کو کس اہم عہدے سے نواز دیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نےتحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین تعینات کر دیا ہے اورعثمان ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے خواجہ آصف سے الیکشن ہارنے والے عثمان ڈار کو کس اہم عہدے سے نواز دیا، نوٹیفکیشن جاری