جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

وزارت عظمیٰ کے ساتھ پارٹی صدارت بھی گئی،نوازشریف کی نااہلی پکی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کے لیے نا اہل شخص سیاسی جماعت کا عہدیدار بننے کے لیے بھی نااہل ہوگا ، اپوزیشن نے انتخابات بل 2017میں ترمیم کا مشترکہ بل تیار کرلیا ، (آج) پیر کوسینیٹ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔سینیٹ کے ایجنڈے کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے انتخابات بل میں ترمیم کا مشترکہ بل پیش کیا جائے گا۔انتخابات بل کی شق 203

میں ترمیم تجویز کی گئی ہے کہ ترمیم کسی نااہل شخص کے پارٹی سربراہ یا عہدیدار بننے سے متعلق ہے۔ترمیمی بل میں کہا گیا کہ جو شخص پارلیمنٹ کا رکن بننے کیلئے نااہل ہو، اسے کسی جماعت کا سربراہ یا عہدیدار بننے کیلئے بھی نااہل قرار دیا جائے۔ترمیمی بل پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ ق اور جماعت اسلامی کی جانب سے پیش کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…