آصفہ بھٹو زرداری کا لیاری کا دورہ،لوگوں کے دروازوں پر جا کر مسائل معلوم کئے

7  اگست‬‮  2017

کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے لیاری کے دورے کے دوران وہاں پر لوگوں کے گھروں کے دروازے کھٹکٹا کر ان کے مسائل دریافت کئے جبکہ بچوں میں قوجی پرچم بھی تقسیم کئے ۔ پیر کے روز آصف بھٹو زرداری نے لیاری کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے شاہ ولی روڈ اور مختلف علاقوں کا دورہ کیا

۔شہریوں نے آصفہ بھٹو زرداری کو اپنے درمیان پا کر بہت خوشی ہوئے اور ’’بھٹو زندہ ‘‘‘ ہے کہ نعرے لگائے ۔ آصفو بھٹو نے لیاری میں قومی پرچم خرید کر بچوں میں تقسیم کئے اور لوگوں میں گھل مل گئیں ۔ لیاری کے مکینوں کے دروازے کھٹکھٹا کر لوگوں سے مسائل دریافت کئے اور ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…