اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کا عید کے بعد ملک بھر میں انتخابی مہم چلانے کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے عید کے بعد ملک بھر میں انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا انہوں نے یہ اعلان پارٹی رہنما سعید غنی سے ملاقات کے بعد کیا ۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں کامیابی کا حصول یقنی بنانے کیلئے ہر صوبے کا دورہ کروں گا ، نواز شریف کی ہٹ دھرمی کے باعث ملک اور جمہوریت کو شدید نقصان پہنچا اور اگر ان کو مزید وقت ملا تو وہ جمہوریت کا جنازہ نکال دینگے

انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کو کہا کہ مستعفی ہوجائیں ورنہ دمادم مست قلندر ہوگا لیکن وہ نہ مانے اور پھر عدالتی فیصلے کے بعد خود ہی دمامدم مست قلندر کردیا پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے کہا کہ ہم نے اداروں کو آئینی طریقے سے مضبوط کیا اور جمہوریت کو تقویت بخشی لیکن افسوس کہ نواز شریف نے روایات کو پس پشت ڈال دیا اگر روایات برقرار رکھی جاتی تو میاں صاحب کو یہ دن دیکھنا پڑتے اور نہ ملکی حالات مزید خراب رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…