اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے مستقل وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے, ترجمان پنجاب حکومت

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ابھی تک پارٹی کا فیصلہ 45 روز بعد شہبازشریف کو وزیراعظم بنانا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اگرمیاں نوازشریف سمجھیں گے کہ شہبازشریف کو بطور وزیراعظم آنا چاہیے تو پھر دو رائے نہیں ہوگیتاہم اس حوالے سے مری میں ن لیگ کا مشاورتی عمل جاری ہے اور جو بھی فیصلہ ہوگا وہ پارٹی کے مفاد میں ہوگا۔ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کا پارٹی فیصلہ یہی ہے

کہ 45 دن بعد شہبازشریف کو وزیراعظم بنایا جائے گا اور شہبازشریف کی خواہش ہمیشہ میاں نوازشریف کی فیصلوں کی توثیق ہوتی ہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی میں میاں نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم نامزد کیا تھا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے مستقل وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے تاہم ان کے قومی اسمبلی میں آنے تک یہ ذمہ داریاں شاہد خاقان عباسی انجام دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…