جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

دہشتگردی کو شکست دیدی۔۔اب کیا کرنا ہے آرمی چیف نے ملک میں استحکام کیلئے کیا فارمولا پیش کر دیا؟

datetime 4  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پنوں عاقل گیریژن کا دورہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پنوں عاقل گیریژن کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور اور داخلی سلامتی کے حوالے سے تیاریاں سے متعلق بریفنگ دی گئی جس پر آرمی چیف نے اطمینان کا اظہار کیاہے۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ چھٹی مردم شماری میں فوج نے

بھرپور معاونت فراہم کی جس میں عملے کو بھرپور تحفظ فراہم کیا۔فوج قومی ترقی کیلئے اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کرتی رہے گی۔دہشتگردی کے خلاف پاکستان نے بہت طویل سفر طے کیا ہے۔انسداد دہشتگردی مہم میں حاصل ہونیوالی کامیابیاں تاریخ ساز ہیں۔ان کامیابیوں کو منفی رجحانات کے خلاف مستحکم کرنا ہے۔یقین ہے پورے تعاون سے ملک میں استحکام قائم کر دیا جائے گا۔ ملک پہلے اور اپنی ذات بعد میں آتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…