اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’نواز شریف اور اسحاق ڈار کی حالت ’پتلی‘ ہو گئی ہے‘‘

datetime 4  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی حالت آج کل ٹھیک نہیں، وہ بلڈ پریشر اور ہائپر ٹینسی کا شکار ہیں اسی لئے انہوں نے ایک منصوبے کا افتتاح بھی موخر کر دیا ہے۔ اپنی جگہ نواز شریف نے اسحاق ڈار کو بھیجنے کی کوشش کی۔ نواز شریف اور اسحاق ڈار دونوں کی حالت بہت پتلی ہے اور وہ 4 دن گولیاں کھاتے رہے ہیں۔ (ن) لیگ والے چاہتے ہیں کہ کسی بھی طرح بچ بچا کر اپنی حکومت پوری کر جائیں۔

دوسری جانب وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے داڑھی رکھ لی ہے۔ پانامہ کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے نئے روپ میں پیش ہوگئے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز منگل کو چھٹی بار جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کیلئے جوڈیشل اکیڈمی پہنچے تو وہ داڑھی کے نئے روپ میں گاڑی سے باہر آئے اور ہاتھ کے اشارے سے کارکنوں کے نعروں کا جواب دیتے ہوئے اکیڈمی کے اندر چلے گئے،وزیر اعظم کے صاحبزادے اس سے قبل 5بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ہیں اور ہر بار انہوںنے معمول کے مطابق کلین شیو کر رکھا تھا چھٹی پیشی پر وہ کلین شیو کے بجائے داڑھی رکھ کر پیش ہوئے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…