جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

مردم شماری مکمل ،پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟ غیر حتمی اعداد و شمار سامنے آگئے

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف شماریات آصف باجوہ نے بتایا ہے کہ ملک بھرمیں ہونے والی مردم وخانہ شماری مکمل ہوگئی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ ملک کی آبادی 20کروڑہوگی لیکن حتمی اعداوشمارجولائی 2017میں جاری کئے جائیں گے ۔آصف باجوہ نے کہاکہ مردم شماری کے دوران مردم شماری کاعملہ ملک بھرمیں تقریباساڑھے 3کروڑگھروں تک گیااوریہ کوئی ا ٓسان کام نہیں جوکہ مقررہ مدت میں مکمل کرلیاگیاہے ۔انہوں نے بتایاکہ مردم وخانہ شماری میں 3127خواتین نے بھی حصہ لیاجبکہ بلوچستان اورفاٹامیں مردم وخانہ شماری کےلئے کسی خاتون کوذمہ داری نہیں سونپی گئی ۔آصف باجوہ نے کہاکہ مردم شماری کے دوران 6مذاہب اور9زبانوں کوبھی شمارکیاگیاہے جس کے بارے

اعلان جولائی میں کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ کم آبادی والے مذاہب کومردم شماری میں شامل نہیں کیاگیااورنہ ہی ان کاشمارکیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…