وزیر اعظم نواز شریف کی نئے چیف جسٹس کیساتھ جعلی تصویر کس نے پھیلائی؟ مقاصد کیا تھے؟

29  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر وزیر اعظم کے نئے نامزد چیف جسٹس کی جعلی تصویر کا نوٹس لیتے ہوئے عدالت عظمی کے وقار کو مجروع کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل آف پاکستان نے وزارت داخلہ اورآئی ٹی کوخط لکھا ہے ،خط میں الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر جعلی تصویر شیئر کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ یہ تصویرپاکستان کی عدالت عظمیٰ کے وقارکومجروح کرنیکی سازش ہے،جولوگ انفرادی طورپریہ تصویرشیئرکررہے ہیں ان کیخلاف کارروائی کی جائے۔

nawaz

واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ،گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور صدر ممنون حسین کی اصل تصویر میں اقبال ظفر جھگڑا کی تصویر کی جگہ نئے نامزد چیف جسٹس ثاقب نثار کو دکھایا گیا اور سوشل میڈیا پر شیئرنگ کر کے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…