اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان لوگوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پنجاب میں بڑا آپریشن شروع کرنے والے ہیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ARY کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ بوقت ضرورت پنجاب میں سب سے پہلے رینجرز کا آپریشن کروایا جائے گا۔ یہ احمقوں کی جنت میں رہنے والے بہت جلد اپنے خواب سے بیدار ہوں گے۔ یہ خود ہی چیخیں ماریں گے کہ ہم نے اپنے پاؤں پر خود ہی کلہاڑی ماری ہے۔
عارف حمید بھٹی کی بات کے جواب میں سمیع ابراہیم نے کہا کہ پنجاب میں جہاں جہاں بھی دہشتگردوں کے سہولت کار ہیں ان کیخلاف سخت آپریشن کیا جائے گا ۔ فیصل آباد اور لاہور میں دہشتگردوں کی جڑیں بہت مضبوط ہیں اور وہیں سے جنرل قمر باجوہ نے راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھانے کیلئے پکڑا ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ جنرل راحیل شریف پنجاب میں آپریشن کی کوشش کرتے رہے ہیں اور جو کام وہ نہیں کر سکے وہ جنرل باجوہ کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…