اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے جاتے ہی امریکہ کا ان کے بارے بڑا بیان ۔۔ نئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو کیا کہہ دیا ؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سینیٹر جان مکین نے پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائر راحیل شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کا انحصار کسی ایک شخصیت پر نہیں ہے اور اس سلسلے میں وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ مل کر کام کرنے خواہاں ہیں۔امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے مسلح افواج کے چیئر مین سینیٹرجان مکین نے پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل ریٹائر راحیل شریف جنرل ریٹائر راحیل شریف کو بطور آرمی چیف ان کی ریٹائرمنٹ پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ راحیل شریف دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم پارٹنر رہے۔ انہوں نے اس بات کا عملی مظاہرہ کیا کہ دہشتگرد گروپوں کی خلاف کارروائی پاکستان کے قومی مفاد و سلامتی میں تھی۔جان مکین کا کہنا تھا کہ پاکستان کو یہ عزم واضح کرنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کا انحصار کسی ایک شخصیت پر نہیں،اس سلسلے میں وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ مل کر کام کرنے خواہاں ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…