پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت پاکستان پر حملہ کردیتا اگر یہ اہم ملک بیچ میں نہ آتا۔۔۔! کون سے ملک نے بھارت کو جنگی پاگل پن سے باز رکھا ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا ذرائع کے مطابق با اثر سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ بھارت کا جنگی جنون ٹھنڈا کرنے میں واشنگٹن کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔تفصیلات کے مطابق آج دوسری بار بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلا ف ورزی کی گئی جس کے بعد افواج پاکستان نےفوری ایکشن لیتے ہوئے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا اور حالیہ جنگی جارحیت کے بعد بھارت کو اب احساس ہوگیا ہے کہ پاکستان کیخلاف فوجی آپشن سے نقصان پاکستان کا نہیں بلکہ خود ان کا اپنا ہوگا اور اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے بھارت نے ایل او سی کی خلاف ورزی کے باوجود فوری ایکشن لیتے ہوئے پاکستان کو صلح اور امن کا پیغام پہنچایا۔کچھ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان پر حملہ کرنے سے بھارت کو باز رکھنے میں واشنگٹن کا بڑا ہاتھ ہے ۔ ذرائع کاکہناتھا کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کے بعد نریندر مودی کے ایک سینئرمشیر نے اسلام آباد میں ایک اہم شخصیت سے رابطہ کرکے وزیراعظم نواز شریف تک پیغام پہنچایا ہے کہ بھارت کشیدگی میں مزید اضافہ نہیں چاہتا۔واضح رہے کہ آج چھمب سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے اور فائرنگ کا یہ سلسلہ 2گھنٹے تک جاری رہا، تاہم پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی ہے

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…