اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان آج لاہور میں کیا اہم کام کرنے جاررہے ہیں؟عوام تیار ی کر لیں ، بڑی خبر آگئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)رائیونڈ مارچ سے پہلے عمران خان آج لاہور کے مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ کریں گے اور عوام کو مارچ میں شرکت کی براہ راست دعوت دیں گے۔ رائیونڈ مارچ سے پہلے وارم اپ کیلئے عمران خان آج لاہور کی سڑکوں پر نکلیں گے اور شہر کا طوفانی دورہ کریں گے ۔ اس دوران لوگوں سے ملاقات بھی ہو گی اور رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت بھی دی جائے گی ۔رائیونڈ مارچ سے پہلے عمران خان آج لاہور کے مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ کریں گے اور عوام کو مارچ میں شرکت کی براہ راست دعوت دیں گے ۔
عمران خان ہور میں گیارہ استقبالیہ کیمپوں کا وزٹ بھی کریں گے ۔ عوام کو دعوت دینے کا سلسلہ سبزی منڈی بادامی باغ سے شام چار بجے شروع ہو گا ۔ ساڑھے چار بجے بھاٹی گیٹ اور پانچ بجے ناصر باغ پہنچیں گے ۔ کپتان کا ساڑھے پانچ بجے بابو صابو اور چھ بجے اچھرہ میں خطاب ہو گا جہاں وہ کارکنوں کا لہو گرمائیں گے ۔عمران خان ساڑھے چھ بجے گھاس منڈی اور جی ٹی روڑ سے ہوتے ہوئے سات بجے مغلپورہ پہنچیں گے ۔ اس کے بعد سات بجے غازی روڑ اور آٹھ بجے لبرٹی چوک جائیں گے، کپتان کا آخری پڑاؤ رات ساڑھے آٹھ بجے واپڈا ٹاؤن پر ہو گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…