بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو چاہیے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف مل کھڑے ہوں اور اپنے معاملات کو طول دینے کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔
نجی اخبار کے مطابق چین نےمقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو چاہیے کہ وہ اپنے معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں ، اور متحد ہو کر دہشت گردی کے خلاف تعاون کو بڑھائیں ۔ چین ماضی میں بھی دونوں ممالک کے مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی تجویز دیتا رہا ہے ۔
پاکستان ،بھارت حالات کشیدہ ، چین میدان میں کود پڑا ،بڑا اعلان کر دیا
21
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں