اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی سے نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن نے سوال کیا کہ ’کیا ایدھی فاؤنڈیشن عبد الستار ایدھی کے بعد بھی چل پائے گا؟‘ تو اس کے جواب میں فیصل ایدھی نے کہا کہ دشواریاں تو آئیں گی۔ اگر میں نجی ٹی وی پروگراموں میں اتنا زیادہ نہ آؤں تو زیادہ مشکلات پیش نہیں آئیں گی البتہ مجھے اس طرھ کے پروگراموں میں بلایا جاتا رہا تو مجھے ٹارگٹ کلنگ میں مار دیا جائے گا۔
عظیم سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں میمن آدمی ہوں ، مجھے بہت ڈر لگتا ہے‘ مجھے خیراتی ادارہ چلانے دیں اس سے کوئی تبدیلی تو نہیں آئے گی لیکن کم از کم تھوڑی بہتری ضرور آ جائے گی۔
اگر آپ کے پروگرام میں آتا رہا تو ۔۔۔ ٹارگٹ کلنگ میں مجھے مار دیا جائے گا! فیصل ایدھی نے کسے اور کیوں کہا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں