پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

’’لاوارثوں اور یتیموں کے بابا‘‘ عبدالستار ایدھی کی آخری وصیت کیا تھی؟ جان کر رو پڑیں گے

datetime 9  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عبد الستار ایدھی نے دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی خدمت انسانیت کے جذبے کو نہیں چھوڑا اور جاتے جاتے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کی وصیت کر گئے۔عبد الستار ایدھی نے اپنے صاحبزادے فیصل ایدھی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے جانے کے بعد آپ نے ایدھی فاؤنڈیشن کو چلانا ہے اور غریب، مسکین و یتیم لوگوں کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھنی ہے۔ عبد الستار نے ایدھی نے کہا وفات سے قبل کہا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ فیصل ایدھی میرے بعد ایدھی فاؤنڈیشن چلائیں گے اور یہی میری وصیت ہے۔
صدی کے عظیم ترین انسان عبد الستار ایدھی کے آخری الفاظ بھی ان کی خدمت انسانیت کے جذبے کو عیاں کرتے ہیں۔ عبد الستار ایدھی گزشتہ شب 11 بجے کے قریب خالق حقیقی سے جا ملے تھے اور اپنے انتقال سے قبل جو الفاظ انہوں نے کہے وہ سن کر درد دل رکھنے والا ہر انسان اشکبار ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبد الستار ایدھی نے بستر مرگ پر وفات سے قبل اہلخانہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’میرے ملک کے غریبوں کا خیال رکھنا‘‘ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…