اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے انتخابی حلقے میں 1 لاکھ سے زائد ووٹوں کا گھپلا، NA-110 کے حلقے میں ایک لاکھ دوہزار نو سو پچاس سے زائد ووٹوں کے انگوٹھوں کے نشان نہیں ‘ سپریم کورٹ نے رپورٹ نہ دینے پر برہمی کا اظہار کیا تھا، نادرا حکام کی طرف سے جمع کروائی گئی فرانزک رپورٹ میں 1 لاکھ 2 ہزار نو سو پچاس ووٹ ایسے ہیں جن کی تصدیق نہیں ہو سکی، تاہم نادرا نے ان شناختی کارڈز نمبرز کو درست قرار دیا ہے، نادرا رپورٹ کے مطابق 44 ہزار 7 سو ووٹ بالکل درست اور تصدیق شدہ ہیں، ساڑھے تین ہزار ووٹ ایسے ہیں جن کی نہ معلوم وجوہات پر تصدیق نہ ہو سکی اور یہ سارے غیر تصدیق شدہ ووٹ ہیں، واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا اس بارے میں سخت موقف سامنے آیا ہے اور ان کا کہنا ہے خواجہ آصف کی وکٹ بھی گرنے والی ہے، ووٹوں میں گھپلے کے معاملے پر وفاقی وزیر خواجہ آصف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ہے۔
خواجہ آصف کا حلقہ‘ 1 لاکھ سے زائد ووٹ بوگس‘ نئی مشکل کھڑی ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































