ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ٹڈاپ اسکینڈل؛ یوسف گیلانی اور امین فہیم کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کو باضابطہ اجازت نامہ موصول

datetime 22  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) مرکزی حکومت کی طرف سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے )کو ٹڈاپ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر تجارت امین فہیم کی گرفتاری کیلیے باضابطہ اجازت نامہ موصول ہو گیا۔ معروف اردو اخبار ایکسپریس کے مطابق وفاقی حکومت نے مبینہ طور پر7ارب کے ٹڈاپ کرپشن کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلیے کسی بھی طرح کے سیاسی دباؤ کو خاطر میں نہ لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے اور اسی سلسلہ میں ایف آئی اے کو کسی بھی طرح کی تحقیقات کیلیے دونوں بڑی نامور شخصیات کی گرفتاری کے لیے باضابطہ اجازت نامہ بھی موصول ہوگیا ہے۔دونوں رہنمابھی اپنی ممکنہ گرفتاری اور دفاع کیلیے نامور قانون دانوں سے مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…