کراچی(نیوزیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے رحمان ملک سے ملاقات کی جس میں پارٹی امور اور ملک کی سیاسی صورتحال پر بتادلہ خیال کیا گیا۔قائم علی شاہ اور رحمان ملک کے درمیان پارٹی قیادت کیمعاملات کو لے کر بھی بات چیت ہوئی۔اس ملاقات میں دونوں رہنماوں میں سندھ کی سکیورٹی صورتحال کو لیکر بھی مشاورت کی گئی۔