منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کا لیول نیشنل لیول کا نہیں‘ نبیل گبول

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نبیل گبول کا کہنا ہے کہ میں ایم کیو ایم میں مس فٹ تھا‘ عنقریب بڑی سیاست کروں گا‘کسی کی دھمکی میں نہیں آﺅ ں گا‘کسی مائی کے لعل میں ہمت نہیں جو مجھے ہاتھ لگائے‘ قومی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دیا ہے‘ پارٹی سے نہیں‘ ایم کیو ایم کا گراﺅنڈ نیشنل لیول کا نہیں ہے‘ میں قومی سطح پر کھیلنا چاہتا ہوں‘ رابطہ کمیٹی کے ارکان میرے دوست ہیں‘ استعفیٰ 15 دن پہلے پارٹی کو پیش کیا تھا۔ پارٹی میں ابھی بھی کئی لوگوں سے دوستی ہے جبکہ نبیل گبول کے استعفے کے جواب میں ایم کیو ایم کے ترجمان رشید گوڈیل کاکہنا ہے کہ نبیل گبول نے پارٹی نہیں چھوڑی‘ نبیل گبول نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے‘ پارٹی نے نبیل گبول کو اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا مشورہ دیا تھا۔ نبیل گبول سی ای سی کے بدستور ممبر ہیں۔ نبیل گبول کو پریس کانفرنس کرنے سے نہیں روکا۔ ایم کیو ایم کی جڑیں ہر شہر میںموجود ہےں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…